Home Uncategorized عراق میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل، راکٹوں سے حملہ

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل، راکٹوں سے حملہ

Share
Share

بغداد: عراق میں امریکی فوج کے اڈے پر راکٹوں سے حملے میں ایک امریکی اور عراقی سمیت دو فوجی زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ عین الاسد ایئربیس پر حملے میں امریکی فوجی کو معمولی زخم آئے جبکہ عراقی سکیورٹی فورسز کا اہلکار شدید زخمی ہوا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کئی میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق حملہ اسرائیلی فضائیہ کی شامی دارالحکومت دمشق میں کارروائی کا ردعمل ہوسکتا ہے جس میں ایرانی فوج کے پانچ ارکان مارے گئے ہیں ۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...