Home Uncategorized پولینڈ میں چھوٹا طیارہ ایئرپورٹ پر ہینگر سے ٹکرانے سے گر گیا، 5 افراد چل بسے

پولینڈ میں چھوٹا طیارہ ایئرپورٹ پر ہینگر سے ٹکرانے سے گر گیا، 5 افراد چل بسے

Share
Share

وارسا: پولینڈ کے ہوائی اڈے پر چھوٹا طیارہ متعدد افراد کے پناہ لینے والی ہینگر سے ٹکرا گیا جس کے باعث پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افسوسناک حادثہ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے قریبی ہوائی اڈے کے ہینگر میں بارش سے بچنے کے لیے 20 افراد پناہ لیے ہوئے تھے، طیارے میں سوار سوار تینوں افراد چل بسے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق طیارہ ٹکرانے سے ہینگر بھی گر گیا ، طیارے میں سوار 3 افراد سمیت ہینگر میں پناہ لینے والے افراد میں سے بھی 2 مارے گئے جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے کے بعد 10 ایمبولینسوں اور 4 ہیلی کاپٹرز نے ریسکیو مشن میں حصہ لیا، ایوی ایشن نے حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...