Home Uncategorized امریکی سڑک کنارے پائی جانے والی پُراسرار تجوری معمہ بن گئی

امریکی سڑک کنارے پائی جانے والی پُراسرار تجوری معمہ بن گئی

Share
Share

ٹیکساس: امریکا کی پولیس روڈ کے کنارے پائی جانے والی پُر اسرار تجوری کا معمہ حل کرنے کی مسلسل کوشش میں مصروف ہے۔

ٹیکساس میں بیکسر کاؤنٹی شیرف کے آفس کے مطابق یہ بند تجوری سان اینٹونیو کے علاقے میں ایک راستے پر پائی گئی۔

گواہان نے بتایا کہ وہ لوگ جنہوں نے یہ تجوری یہاں رکھی ان کی عمر 50 اور 60 برس کے درمیان تھی اور وہ نئے ماڈل کا شیورولے سِلوراڈو ٹرک چلا رہے تھے۔

شیرف آفس کا کہنا تھا کہ ڈرائیور ٹرک پر لدی بڑی تجوری کو روڈ کے کنارے پھینک کر بھاگ نکلا۔

اس تجوری کے اندر کیا موجود ہے یہ تاحال اس متعلق کچھ نہیں جانا جا سکا ہے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...