Home نیوز پاکستان دنیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو شدید علیل، ہسپتال منتقل

دنیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو شدید علیل، ہسپتال منتقل

Share
Share

کراچی: دنیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اہلخانہ کے مطابق نصیر سومرو کو گلستان جوہر کے نجی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے، نصیر سومرو کو کئی برسوں سے سانس لینے میں دشواری اور جوڑوں میں درد ہے۔

اہلخانہ کے مطابق نصیر سومرو نے طویل القامت ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا اور نام کمایا، نصیر سومرو کے بھانجے نے اپیل کی ہے کہ ماموں کی جان بچانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...