Home سیاست نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

Share
Share

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کر لیا۔

حسین نواز نے بھی والد کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کی جبکہ نواز شریف کے اسٹاف کے کچھ ممبران نے بھی ان کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف وطن واپس آنے کےلیے لندن سے آج ہی سعودی عرب پہنچے تھے۔

سعودی عرب میں کچھ دن قیام کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی پہنچیں گے جہاں سے 21 اکتوبر کو خصوصی طیارے میں وہ پاکستان آئیں گے۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...