Home نیوز پاکستان نواز شریف کی وطن واپسی ، سول ایوی ایشن کی جانب سے انتظامات مکمل

نواز شریف کی وطن واپسی ، سول ایوی ایشن کی جانب سے انتظامات مکمل

Share
Share

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی آمد کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کے اسٹیٹ گیسٹ لاوٴنج کی صفائی کر دی گئی ہے جہاں نواز شریف کچھ دیر آرام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اسٹیٹ گیسٹ لاوٴنج میں قیام کے بعد نواز شریف لاہور کے لیے روانہ ہوں گے۔

خیال رہے کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے طیارہ ’امیدِ پاکستان‘ 1 گھنٹہ 22 منٹ کی تاخیر سے 10 بج کر 42 منٹ پر دبئی ایئر پورٹ سے روانہ ہوا ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...