Home نیوز پاکستان نیپرا کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت 5 روپے 71 پیسے اضافہ

نیپرا کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت 5 روپے 71 پیسے اضافہ

Share
Share

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت میں 5 روپے 72 پیسے اضافہ کر دیا۔

نیپرا حکام نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے اسے منظوری کیلیے وفاقی حکومت کو ارسال کردیا ہے، جس کی منظوری وزیر اعظم دیں گے۔

نیپرا کے مطابق فی یونٹ اوسط قیمت کا اطلاق آئندہ مالی سال (یکم جولائی 2024ء) سے ہوگا۔

قبل ازیں وزیر اعظم نے صنعتوں کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت 10 روپے 69 پیسے کم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے فی یونٹ قیمت 34 روپے 99 پیسے مقرر کی ہے۔

Share
Related Articles

پاک بحریہ کی نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کے لئے تیاری مکمل

اسلام آباد:پاک بحریہ نے نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی...

بہاولپور کے شیر باغ میں بنگالی ٹائیگر ہلاک ہو گیا

بہاولپور: بہاولپور کے تاریخی شیر باغ میں 7 سالہ بنگالی ٹائیگر ہلاک...

کوہاٹ میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے 2خواتین جاں بحق

پشاور:کوہاٹ کے علاقے محمد زئی میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے...

لڑائی جھگڑا کیس ، پی ٹی آئی رہنما ء شیر افضل مروت بری

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سپریم کورٹ میں لڑائی...