Home Uncategorized ہنرمند اور فیملی ویزے پر برطانیہ جانے کے لئے نئی شرائط لاگو

ہنرمند اور فیملی ویزے پر برطانیہ جانے کے لئے نئی شرائط لاگو

Share
Share

لندن: برطانیہ میں ہنرمند اور فیملی ویزا پر آنے والوں کےلیے کم از کم تنخواہ کی شرط میں اضافہ کردیا گیا۔

ہنر مند افراد کے برطانوی ویزا کےلیے تنخواہ کی حد 26 ہزار 200 سے بڑھا کر 38 ہزار 700 پاؤنڈ کردی گئی، فیملی ویزا کےلئے کم از کم تنخواہ کی حد بھی 18 ہزار 600 سے بڑھا کر 29 ہزار پاؤنڈ کردی گئی۔

فیملی ویزا کےلیے کم از کم تنخواہ کی حد کو 2025ء تک پہلے 34 ہزار 500 اور پھر 38 ہزار 700 پاؤنڈ کردیا جائے گا، کم از کم تنخواہ کی حد ہیلتھ اینڈ سوشل کیئر ملازمین اور ٹیچرز پر لاگو نہیں ہوگی۔

فیملی ویزا پر مقیم افراد پر ویزا کی تجدید کے وقت نئے قواعد کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...