Home Uncategorized بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، مختلف علاقوں میں بارش

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، مختلف علاقوں میں بارش

Share
Share

کوئٹہ: بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوتے ہی ساحلی اور جنوبی علاقوں میں بارشیں جاری ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران گوادر میں 21 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ تربت میں 10، اورماڑہ، جیوانی، پسنی، آواران اور پنجگور میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ساحلی اور جنوبی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی جبکہ شمالی بلوچستان میں بھی بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ 72 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کے باعث فلش فلڈنگ کا خطرہ ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...