Home Uncategorized ‎کسی کو دنیا کی بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں دینگے،روسی صدر

‎کسی کو دنیا کی بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں دینگے،روسی صدر

Share
Share

پشاور: ایران میں مختلف جرائم میں سزا کاٹنے والے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔

ایرانی ایمبیسی کے ترجمان کے مطابق قیدیوں کی رہائی پر اتفاق ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کیا گیا تھا، رہا ہونے والے قیدیوں کی سزاؤں کو معاف کرکے واپس پاکستان بھیج دیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک نے انسانی بنیادوں پر جیلوں میں موجود قیدیوں کی رہائی سمیت ان کی وطن واپسی پر اتفاق کیا تھا، ایران کی جیلوں میں 160 پاکستانی جبکہ پاکستان کی جیلوں میں 60 ایرانی قیدی ہیں، ابتدائی طور پر 160 میں سے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران وزارتِ داخلہ کے تعاون سے ابراہیم رئیسی کو جیلوں میں قید پاکستانیوں کے ورثا نے ان کے عزیزوں کی حالت زار کو مد نظر رکھتے ہوئے قیدیوں کو رہا کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...