Home Uncategorized معاشیات کا نوبیل انعام امریکا کے ماہرینِ معاشیات کے نام

معاشیات کا نوبیل انعام امریکا کے ماہرینِ معاشیات کے نام

Share
Share

رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام امریکا کے ماہرینِ معاشیات کے نام رہا۔

رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز نے رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام دینے کے لیے امریکا کے 3 ماہرینِ معاشیات کو منتخب کیا ہے۔

رواں سال معاشیات کے نوبیل انعام کے لیے میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ڈیرون ایسیموگلو اور سائمن جانسن جبکہ شکاگو یونیورسٹی کے جیمز اے رابنسن کا انتخاب کیا گیا ہے۔

ماہرینِ معاشیات کو یہ نوبیل انعام اداروں کے قیام اور خوش حالی پر ان کے اثرات کی تحقیق پر دیا گیا۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...