Home Uncategorized اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کا حصہ نہیں، حزب اللہ

اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کا حصہ نہیں، حزب اللہ

Share
Share

بیروت: اسرائیلی مظالم کے خلاف لبنان میں قائم مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کا حصہ نہیں ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کا کہنا ہے کہ دوران جنگ بندی جنوبی لبنان میں اسرائیل نے جارحیت کی تو جواب دیں گے، 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیل سے جھڑپوں میں حزب اللہ کے 70 سے زائد جنگجو شہید ہوگئے ہیں۔

عرب میڈیا نے اس حوالے سے بتایا کہ 7 اکتوبر سے حزب اللہ سے جھڑپوں میں فوجیوں سمیت 10 اسرائیلی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

Share
Related Articles

جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے جاگری ، 14 افراد جاں بحق

حیدرآباد : اندرون سندھ کے ضلع جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے...

جماعت اسلامی کا متوقع غزہ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کی جانب سے متوقع غزہ مارچ...

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،11افرادجاں بحق، 4پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد: لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی...

معاشی استحکام نے مارکیٹ کو نئی زندگی بخشی اور ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں، محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا...