Home sticky post 3 متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری

متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری

Share
Share

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر وزارتِ قانون اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری کر دیا۔
جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔
عدالتِ عالیہ نے وزارتِ آئی ٹی اور وزارتِ داخلہ کو بھی نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔
عدالت نے ایف آئی اے اور پیمرا کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔

Share
Related Articles

صدرٹرمپ کا بڑا فیصلہ،ایپل کمپنی کو بھارت میں فیکٹریاں لگانے سے روک دیا

واشنگٹن:مودی سرکار کے جنگی جنون نے بھارتی معیشت کو داؤ پر لگا...

معرکہ حق،حکومت کا کل قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے اور...