Home نیوز پاکستان ‎پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری معاملے پراسپیکر قومی اسمبلی کا نوٹس

‎پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری معاملے پراسپیکر قومی اسمبلی کا نوٹس

Share
Share

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے نوٹس لے لیا۔

سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے پر برہمی کا اظہار کیا اور اسپیکر قومی اسمبلی نے جوتے چوری ہونے کے معاملہ کی انکوائری کا حکم دے دیا۔

قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز کو انکوائری کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ ایاز صادق نے سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے کر چوروں کا پتا چلانے اور انکوائری جلد مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

Share
Related Articles

پاکستان میں پٹرول کی قیمت خطے میں سب سے زیادہ، مہنگائی کے سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان خطے میں سب سیزیادہ پٹرول مہنگا کرنے والا ملک...

اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان پرمشکل میں پھنس گئیں

کراچی :نامور پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ...

آپریشن غضب للحق: کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ

راولپنڈی: آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان اور فتنہ کیخلاف افواج پاکستان...

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں مزید 3 سال کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت...