Home #ٹرینڈ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری

Share
Share

اسلام آباد:حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

حکومتی اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی منظوری دی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کو برقرار جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے پر پہنچ گئی جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 263 روپے 45 پیسے کی سطح پر برقرار ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کیلئے ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...