Home کھیل نعمان علی بھی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

نعمان علی بھی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

Share
Share

میلبرن :دورہ آسٹریلیا پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے سپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔

نعمان علی کا اپینڈیکس کی تشخیص کے بعد آپریشن کیا گیا، انہیں ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نعمان علی آسٹریلیا کے خلاف باقی دونوں ٹیسٹ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔

یاد رہے کہ فاسٹ باؤلر خرم شہزاد انجری کے باعث پہلے ہی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...