Home sticky post الیکشن کمیشن سمیت اہم عہدوں کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر کا کردار اہم ہے، عمر ایوب

الیکشن کمیشن سمیت اہم عہدوں کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر کا کردار اہم ہے، عمر ایوب

Share
Share

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سمیت اہم عہدوں کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر کا کردار اہم ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر اور ارکان 3 ماہ سے ملاقاتوں کی کوشش کر رہے ہیں۔
عمر ایوب نے کہا کہ عدالت کے 3 رکنی بینچ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ملی۔انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روز 2 ناکوں پر ہمیں روکا گیا تھا۔

Share
Related Articles

پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ و دیگر پر مقدمہ درج،باضابطہ گرفتار

راولپنڈی :پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ و دیگر...

وفاق کینالز منصوبے کو واپس لے ورنہ پیپلز پارٹی حکومت کے ساتھ نہیں چلے گی،بلاول بھٹو

حیدر آباد:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ...

ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کے دعوؤں کے باوجود متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کے...

اسلام آباد میں شدید بارش، ژالہ باری متوقع، شہریوں کو انتباہ جاری

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت میں اگلے دو سے 4 گھنٹوں...