Home سیاست شیرافضل مروت کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے پر اندراج مقدمہ کی درخواست منظور

شیرافضل مروت کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے پر اندراج مقدمہ کی درخواست منظور

Share
Share

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شیرافضل مروت کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے پر اندراج مقدمہ کی درخواست منظور کر لی۔

ایڈیشنل سیشن جج اویس محمد کی عدالت میں درخواست گزار شیرافضل مروت پیش ہوئے، ایس ایچ او تھانہ مارگلہ نعمان شفیق نے عدالت میں اپنا جواب جمع کرا دیا، عدالت نے ایس ایچ او تھانہ مارگلہ نعمان شفیق کے جواب کو وصول کر لیا۔

عدالت نے شیرافضل مروت کی اندراج مقدمہ کی 22 اے کی درخواست منظور کرتے ہوئے شیرافضل مروت کی جانب سے تھانہ مارگلہ کو اندراج مقدمہ کا حکم دے دی

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...