Home Uncategorized ‎روس میں صدارتی انتخابات کا آخری روز، مجموعی ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ ہونے کا امکان

‎روس میں صدارتی انتخابات کا آخری روز، مجموعی ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ ہونے کا امکان

Share
Share

‎ماسکو: روس میں صدارتی انتخابات کیلئے تیسرے اور آخری روز ووٹنگ کا عمل جاری رہا، مجموعی طور پر ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ ہونے کی توقع ہے۔

‎روسی الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات کیلئے چار امیدوار مدمقابل ہیں، صدر پیوٹن کے جیتنے کے واضح امکانات ہیں، گزشتہ شام تک نصف سے زیادہ روسی ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کرلیا، ووٹنگ کا عمل ختم ہونے تک ٹرن آؤٹ 58.1 فیصد تک پہنچ گیا تھا۔

‎غیر ملکی میڈیا کے مطابق آخری روز ولادیمیر پیوٹن اور کریملن حکومت کے ناقدین کی جانب سے مظاہروں کی کال دی گئی، مظاہرین کی جانب سے احتجاجی طور پر پولنگ سٹیشز پر حملے کئے گئے۔

‎غیر حتمی نتائج کا اعلان آج رات دیر گئے متوقع ہے، نتائج کی تصدیق مرکزی الیکشن کمیشن 28 مارچ تک کرے گا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...