Home Uncategorized اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں ایک صحافی جاں بحق، چار زخمی

اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں ایک صحافی جاں بحق، چار زخمی

Share
Share

لبنان کے سرحی قصبے پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں برطانوی خبر رساں ادارے کا صحافی جاں بحق اور چار دیگر صحافی زخمی ہوگئے۔

عالمی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق جنوبی لبنان کے سرحدی قصبے الما الشاب میں صحافی اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جاری لڑائی کی کوریج کررہے تھے کہ اسی دوران اسرائیلی طیاروں نے قصبے پر بمباری کردی۔

بمباری کی زد میں آکر برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز سے منسلک صحافی ایسام عبداللہ جاں بحق ہوگئے جبکہ اے ایف پی اور الجزیرہ سے وابستہ صحافی زخمی ہوئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فضائی حملے میں زخمی ہونے والے صحافیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...