Home Uncategorized ایک خاتون نے حال ہی میں مسترد کر دیا، میکال ذوالفقار

ایک خاتون نے حال ہی میں مسترد کر دیا، میکال ذوالفقار

Share
Share

لاہور: معروف پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے انکشاف کیا کہ انہیں حال ہی میں ایک خاتون نے یہ کہہ کر مسترد کیا کہ وہ کسی اور میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ انہوں نے متعدد بار خواتین کی جانب سے ریجیکشن کا سامنا کیا ہے اور لوگ انہیں سمجھنے میں دشواری محسوس کرتے ہیں۔

میکال ذوالفقار نے کہا کہ انہیں ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ سے مشابہ قرار دیا جاتا ہے، جو ان کے لیے حیرت کا باعث ہے کیونکہ کبھی کسی نے انہیں بالی ووڈ کے کسی اداکار سے نہیں ملایا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...