Home sticky post 3 اوپننگ بلے باز فخر زمان تھرڈامپائر کے متنازعہ فیصلے کا شکار

اوپننگ بلے باز فخر زمان تھرڈامپائر کے متنازعہ فیصلے کا شکار

Share
Share

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان تھرڈامپائر کے متنازعہ فیصلے کا شکار ہوگئے۔تیسرے اوور میں ’’ہردک پانڈیا‘‘ کی گیند پر وکٹ کیپر ’’سنجو سیمسن‘‘ نے فخر زمان کا کیچ پکڑا۔ری پلے میں کیچ کلیئر نہیں تھا۔امپائرنے مختلف اینگل دیکھے بغیر جلد بازی میں آؤٹ قرار دیا تاہم سابق کرکٹرز نے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بلے باز کو شک کا فائدہ ملنا چاہیے تھا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...