Home نیوز پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر کو 14 سال قید کی سزا 

کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر کو 14 سال قید کی سزا 

Share
Share

 

حیدرآباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر عمرفاروق کو 14 سال قید کی سزا سنادی۔

 

 

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت ون نے جرم ثابت ہونے پر کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر عمرفاروق کو 14 سال قید کی سزا سنادی۔

 

ملزم کو رواں سال سی ٹی ڈی نے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد کیا تھا۔

 

ترجمان کے مطابق سزا پانے والا ملزم افغانستان سے تربیت یافتہ ہے اور اس کے خلاف اے ٹی اے ایکٹ اور ایکسپلوزو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

اسلام آباد:وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث افغان شہری ژوب میں ہلاک

راولپنڈی :پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث افغان شہری کو بلوچستان کے...

اگر9 مئی کے معاملے پر ظلم ہی کرنا ہے تو مذاکرات کا کیا فائدہ ہے،عارف علوی

کراچی : سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ تبدیلی ہم...

قتل و غارت کرنے والے صرف بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت کرنے...