Home #ٹرینڈ پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

Share
Share

کراچی:پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

سلمان علی آغا کو قومی ٹی 20 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، فہیم اشرف، خواجہ محمد نافع، محمد سلمان مرزا، صاحبزادہ فرحان اسکواڈ میں شامل ہیں۔

عثمان طارق ، ابرار احمد، بابر اعظم، فخر زمان، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی، عثمان خان، صائم ایوب، شاداب خان اور نسیم شاہ بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

پاکستان 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچز 7 فروری سے 8 مارچ تک ہوں گے۔

آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ورلڈ کپ کی تیاری کا آغاز ہوگا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...