Home sticky post پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیےسکواڈ کا اعلان

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیےسکواڈ کا اعلان

Share
Share

لاہور:پی سی بی نے آسٹریلیا کیساتھ ٹی 20 سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کریں گے۔

بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی آئی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، صائم ایوب، بابر اعظم، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، فہیم اشرف اور محمد وسیم جونیئر شامل ہیں۔ محمد سلمان مرزا، ابرار احمد، محمد نواز، عثمان طارق، خواجہ محمد نافع، صاحبزادہ فرحان اور عثمان خان بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچز قذافی سٹیڈیم میں 29، 31 جنوری اور 1 فروری کو ہوں گے۔آسٹریلیا کی ٹیم 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...