Home sticky post 5 پاک فوج کے جوان شدید سردی میں بھی سرحدوں پر سیسہ پلائی دیوار

پاک فوج کے جوان شدید سردی میں بھی سرحدوں پر سیسہ پلائی دیوار

Share
Share

شدید سرد موسم میں جذبۂ حب الوطنی سے سرشار پاک فوج کے جوان سرحدوں پر سیسہ پلائی دیوار بنے کھڑے ہیں۔یخ بستہ ہواؤں، شدید ٹھنڈ اور کئی فٹ برف باری کے باوجود پاک فوج کے جوان ملکِ خداداد پاکستان کی حفاظت پر مامور ہیں۔

سخت ترین موسمی حالات میں پاک افغان سرحد پر مسلسل گشت، جوانوں کے عزم، مستعدی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ہمیشہ کی طرح نامساعد موسم بھی پاک فوج کے جوانوں کے حوصلے پست نہ کر سکا، سرحدوں کا دفاع ان کی بے مثال وفاداری اور بہادری اور وطن سے لازوال عشق کا عکاس ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...