Home کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ کابینہ ڈویژن کے سپرد

پاکستان کرکٹ بورڈ کابینہ ڈویژن کے سپرد

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کے حوالے کردیے گئے۔

نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پی سی بی کے معاملات کو وزارت بین الصوباٸی رابطہ کی ماتحتی سے خارج کرتے ہوئے براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کردیا۔

پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا اور کسی بھی وزارت کو جواب دہ نہیں ہوگا، اس اقدام سے سیکرٹری آٸی پی سی بھی بورڈ آف گورنرز کے رکن نہیں رہیں گے۔

Share
Related Articles

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

کرائسٹ چرچ:پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان 16 تاریخ سے شروع ہونے والی...

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چیمپیئنزٹرافی جیت لی

دبئی:بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی...

چیمپئنز ٹرافی،فائنل میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گے

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج بھارت اور نیوزی...

چیمپیئنزٹرافی فائنل، کھیلوں کے قوانین کی خلاف ورزی پرقید و بھاری جرمانے کا انتباہ

دبئی: چیمپیئنز ٹرافی کے اتوار 9مارچ کو فائنل سے قبل دبئی پولیس...