Home کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں کا سفر اختتام پذیر ، واپسی کا بھی شیڈول آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں کا سفر اختتام پذیر ، واپسی کا بھی شیڈول آگیا

Share
Share

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ہو گیا، شاہینوں کی وطن واپسی کب اور کیسے ہو گی؟ شیڈول منظر عام پر آگیا۔

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد وطن واپسی کے لیے قومی ٹیم اتوار کو بھارت سے دبئی کے لئے روانہ ہوگی، کچھ کھلاڑی اتوار کی صبح اور کچھ شام کو دبئی پہنچیں گے۔

قومی کھلاڑی دبئی سے الگ الگ پروازوں کے ذریعے اپنے اپنے شہروں کے لئے روانہ ہوں گے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...