Home sticky post 6 پاکستان نے ایران کو شکست دےکر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے ایران کو شکست دےکر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیت لی

Share
Share

بنکاک:پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے تھائی لینڈ میں تاریخ رقم کر دی، پاکستان نے دفاعی چیمپئن ایران کو ہرا کر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے ایران کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین۔دو سے ہرایا، پاکستان نے ابتدائی دو سیٹس ہارنے کے بعد کم بیک کرکے تاریخی فتح اپنے نام کی۔
پاکستان نے پہلی مرتبہ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیتی ہے، قومی ٹیم کی جیت کا اسکور 22-25، 21-25، 30-28، 25-21 اور 15-10 رہا، پاکستان کی جانب سے محمد جنید اور فیضان اللّٰہ نے شاندار کھیل پیش کیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...