Home نیوز پاکستان پاکستان ایشیا پیسفک گروپ سے یونسیکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئر منتخب

پاکستان ایشیا پیسفک گروپ سے یونسیکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئر منتخب

Share
Share

راولپنڈی:پاکستان2023-25 کے لئے ایشیا پیسفک گروپ سے یونسیکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئر منتخب ہو گیا۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ سیشن میں پاکستان جے انتخاب کے لئے ووٹ اور سپورٹ کرنے والے تمام ممالک کے مشکور ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان کو آپریٹو ملٹی لیٹرل ازم کے فروغ پر کاربند رہے گا۔دوست ممالک کے ساتھ مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے مل کر کام کرنے یونیسکو کی اقدار اور اصولوں فروغ کے لئے پر عزم ہے۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...

ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد:رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملک بھر کی مساجد میں...