Home sticky post 3 پاکستان ون ٹیم نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان ون ٹیم نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

Share
Share

کولمبو:پاکستان کے محمد آصف اور اویس منیر کی پاکستان ون ٹیم نےایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
سری لنکا میں جاری ایشین سکس ریڈ اینڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملائیشیا نے پاکستان کے محمد آصف اور اویس منیر کی ٹیم ون کو ایک کے مقابلے میں 3 فریمز سےہرایا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...