Home نیوز پاکستان پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Share
Share

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔جبکہ انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 55 پیسے کا اضافہ ہوا ہے

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 1000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔

سٹاک مارکیٹ 24 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ٹریڈنگ کے دوران 1028 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 48 ہزار 104 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 55 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 45 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کیلئے پالیسی مذاکرات جاری

اسلام آباد: سات ارب ڈالر قرض پروگرام کی اگلی قسط کے حصول...

بابر اعظم پسندیدہ کھلاڑی تھے لیکن اب نہیں، سونیا حسین

چیمپئنز ٹرافی 2025 میں میزبان پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی سے...

ماتحت عدلیہ میں 33 نئے سول ججز کی تعیناتی کی منظوری

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدلیہ میں 33 نئے سول ججز...

قلات میں قومی شاہراہ پر فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار شہید، چار زخمی

قلات:بلوچستان کے علاقے قلات میں قومی شاہراہ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی...