Home نیوز پاکستان پاکستان کی استنبول میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی استنبول میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان نے استنبول میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی۔پاکستان نےدہشت گردی کی لعنت کے خلاف جنگ میں ترکی کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان استنبول کی کورٹ ہاؤس کمپلیکس پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، پاکستان ترکی کے عوام اور حکومت سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے، ہم اس گھناؤنے حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی لعنت کے خلاف جنگ میں ترکی کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...

ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد:رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملک بھر کی مساجد میں...