Home تازہ ترین پاکستانی پارلیمانی وفد کی سٹراس برگ میں یورپی پارلیمنٹ کی نائب صدر سے ملاقات ،بھارت کی جارحانہ ذہنیت اور یکطرفہ غیر آئینی اقدامات سے آگاہ کیا

پاکستانی پارلیمانی وفد کی سٹراس برگ میں یورپی پارلیمنٹ کی نائب صدر سے ملاقات ،بھارت کی جارحانہ ذہنیت اور یکطرفہ غیر آئینی اقدامات سے آگاہ کیا

Share
Share

سٹراس برگ :پاکستان کے اعلی سطح کے پارلیمانی وفد نے فرانس کے شہر سٹراس برگ میں یورپی پارلیمنٹ کی نائب صدر محترمہ کرسٹل شلڈم سے ملاقات کی۔وفد نے بھارت کی جارحانہ ذہنیت اور یکطرفہ غیر آئینی اقدامات اور ان کے مضمرات سے آگاہ کیا ۔
اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد نے یورپی پارلیمنٹ کی نائب صدر محترمہ کرسٹل شلڈم سے ملاقات کی۔وفد نے انہیں جنوبی ایشیا میں بگڑتی ہوئی علاقائی سلامتی کی صورتحال سے آگاہ کیا، پارلیمانی وفد نے بھارت کی جارحانہ ذہنیت اور یکطرفہ غیر آئینی اقدامات اور ان کے مضمرات سے بھی آگاہ کیا ۔
ملاقات کے دوران ماحولیاتی چیلنجز سے نپٹنے کیلئے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے اور باہمی افہام و تفہیم اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے پارلیمانی روابط کو مزید وسعت دینے پر بھی مفصل تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...