Home کھیل پاکستان کا رواں سال پاور پلے میں پہلا چھکا

پاکستان کا رواں سال پاور پلے میں پہلا چھکا

Share
Share

چنئی: بھارت میں جاری ورلڈ کپ 2023 کے دوران پاکستان ٹیم نے رواں سال ون ڈے میچ کے پاور پلے میں پہلا چھکا لگا یا۔

قومی ٹیم نے افغانستان کے خلاف میچ کے دوران یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ گرین شرٹس 1169 گیندیں کھیل کر چھکا لگانے میں کامیاب ہوئی۔

اوپنر عبداللہ شفیق نے افغان فاسٹ بولر نوین الحق کو پانچویں اوور کی تیسری گیند پر چھکا لگایا جبکہ 8ویں اوور کی تیسری گیند پر اسپنر مجیب الرحمان کو دوسرا چھکا لگایا۔

یاد رہے کہ پاکستان وہ واحد ٹیم تھی جس نے ورلڈ کپ 2023 میں پاور پلے کے دوران کوئی چھکا نہیں لگایا تھا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...