Home #ٹرینڈ پاکستان کی سوہا علی آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے گرلز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان کی سوہا علی آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے گرلز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی

Share
Share

نائیجیریا: پاکستان کی ابھرتی ہوئی ٹینس اسٹار سوہا علی نائیجیریا میں جاری آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے گرلز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے اپنی بھارتی پارٹنر سدھاک کور کے ہمراہ آخری چار میں جگہ بنائی۔

کوارٹر فائنل میں سوہا علی اور سدھاک کور کی جوڑی نے میزبان نائیجیریا کی فیگو آئیتوما اور تولو ویاشی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ سوہا اور سدھاک کی جیت کا اسکور 6-3 اور 6-4 رہا، جس کے بعد وہ ٹورنامنٹ میں مزید آگے بڑھنے کے لیے پرعزم ہیں۔
یہ کامیابی دونوں کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی اور ہم آہنگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...