Home سیاست عوام کی امیدیں پیپلزپارٹی سے وابستہ، 8فروری کا دن بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کی نوید بنے گا، فریال تالپور

عوام کی امیدیں پیپلزپارٹی سے وابستہ، 8فروری کا دن بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کی نوید بنے گا، فریال تالپور

Share
Share

کراچی: پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا کہنا ہے کہ 8 فروری کا دن بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کی نوید بنے گا۔

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے بلدیاتی الیکشن میں پارٹی امیدواروں کی شاندار کامیابی پر اظہار تشکر کیا، فریال تالپور نے کراچی سمیت سندھ بھر میں بلدیاتی اداروں کے ضمنی الیکشن میں کامیاب ہونے والے پارٹی امیدواروں کو بھی مبارک باد دی۔

فریال تالپور نے کہا کہ پارٹی امیدواروں کی کامیابی صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پرعوام کے اعتماد کا مظہر ہے، عوام کی امیدیں اب پیپلزپارٹی سے وابستہ ہیں، عوام کی خدمت کرنا اور پاکستان کی سربلندی ہمارا نصب العین ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...