Home نیوز پاکستان غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بےدخلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بےدخلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

Share
Share

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کے اقدام کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دی۔

واضح رہے کہ رجسٹرار آفس نے درخواست پر غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے متعلق نوٹیفکیشن نہ لگانے کا اعتراض عائد کیا تھا۔

Share
Related Articles

سیکیورٹی وجوہات،راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند

اسلام آباد:راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند کر...

عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو...

علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...

فچ کا پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (فچ) نے پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال...