Home sticky post بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

Share
Share

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک نصاف عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
درخواست بانی پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ، شہباز کھوسہ اور حمزہ ستار کی جانب سے دائر کی گئی۔
دائر درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہہ بانی پی ٹی آئی کو فوراً شفا ہسپتال منتقل کیا جائے، عمران خان کا ماہر امراض چشم کے ذریعے آنکھ کا معائنہ کرایا جائے۔
درخواست میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور عاصم یوسف کو رسائی دی جائے، عمران خان کے علاج کیلئے ان کے ذاتی معالج کی نگرانی میں معائنہ کروایا جائے۔

Share
Related Articles

پاکستان میں پٹرول کی قیمت خطے میں سب سے زیادہ، مہنگائی کے سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان خطے میں سب سیزیادہ پٹرول مہنگا کرنے والا ملک...

اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان پرمشکل میں پھنس گئیں

کراچی :نامور پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ...

ایران ویمن فٹبال ٹیم کا ایرانی افواج کو خراجِ تحسین اور سیلیوٹ

تہران :ایشیا کپ میں ایران کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں نے...

ایران سے جنگ کے بعد اوول آفس میں ٹرمپ کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام

واشنگٹن :ایران جنگ کے تناظر میں وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں...