Home نیوز پاکستان اسلام آباد میں جرائم روکنے کے لیے پولیس افسران کو دو دن کی مہلت

اسلام آباد میں جرائم روکنے کے لیے پولیس افسران کو دو دن کی مہلت

Share
Share

اسلام آباد: ڈی آئی جی آپریشنز نے دارالحکومت میں اسٹریٹ کرائم سمیت تمام جرائم روکنے کے لیے پولیس افسران کو دو دن کی مہلت دے دی۔

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی زیرصدارت جرائم کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں اے آئی جیز، ایس ایس پیز، ڈی پی اوز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔

ڈی آئی جی نے اسلام آباد میں بڑھتے جرائم پر سخت براہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام افسران جرائم کے خلاف اپنی کمر کس لیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام افسران کو اپنے اپنے علاقوں میں دو دن کے اندر جرائم کو مکمل کنٹرول کریں، دو دن بعد دوبارہ اجلاس ہوگا اور ناقص کارکردگی پر سخت ایکشن ہوگا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...