Home sticky post 4 تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس،جمشید چیمہ سمیت 8 ملزم اشتہاری قرار

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس،جمشید چیمہ سمیت 8 ملزم اشتہاری قرار

Share
Share

لاہور: تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں 8 ملزموں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ پر سماعت ہوئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے میاں اسلم اقبال ،جمشید چیمہ ،مسرت چیمہ ، فرخ حبیب سمیت دیگر ملزموں کو اشتہاری قرار دے دیا۔

اے ٹی سی کی جج نے تفتیشی کی درخواست پر سماعت کی، پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مارے گئے، ملزمان نے گرفتاری کے خوف سے خود کو روپوش کر رکھا ہے۔

Share
Related Articles

چین میں سمندری طوفان باوی کی تباہی، لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور

17 لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل، سینکڑوں پروازیں اور...

صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ، خلیجی صورتحال اور سکیورٹی امور پر تبادلۂ خیال

تل ابیب / واشنگٹن: اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...