Home Uncategorized پوپ فرانسس کا اسرائیلی یرغمالی آزاد کرنے کا مطالبہ،غزہ کی مکمل ناکابندی پر اظہار تشویش

پوپ فرانسس کا اسرائیلی یرغمالی آزاد کرنے کا مطالبہ،غزہ کی مکمل ناکابندی پر اظہار تشویش

Share
Share

ویٹیکن:عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سےاسرائیلی یرغمالی آزاد کرنے کا مطالبہ جبکہ غزہ کی مکمل ناکا بندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی یرغمالی آزاد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی مکمل ناکابندی پر شدید تشویش ہے۔

پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی، انتہا پسندی، نفرت، تشدد اور انتقام سب کے لیے مصائب کا باعث بنتے ہیں۔

خیال رہے کہ اقوامِ متحدہ کے مطابق غزہ میں بے گھر افراد کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان کشیدگی سے متعلق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی ہوائی، زمینی اور سمندری بمباری جاری ہے۔

اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں مجبوراً گھر بار چھوڑنے والے افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...