Home نیوز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے مثبت رجحان، نئے ریکارڈ بن گئے

سٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے مثبت رجحان، نئے ریکارڈ بن گئے

Share
Share

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آگئیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا ، ہفتے بھر میں 100 انڈیکس 1 ہزار 951 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 483 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 3ہزار 147 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 86 ہزار 451 جبکہ کم ترین سطح 83 ہزار 303 رہی۔

حصص بازار میں اس ایک ہفتے میں 2.61 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 148.62 ارب روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 277 ارب روپے بڑھ کر 11ہزار 156 ارب روپے ہے۔

Share
Related Articles

پارا چنار امداد، 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا

پشاور:پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن...

ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

ڈی آئی خان:نئے سال 2025 کا پہلا پولیو کیس جنوبی خیبرپختونخوا کے...

زلزلہ متاثرین کیس، وفاقی و صوبائی حکومت، ایرا سے رپورٹ طلب

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے زلزلہ متاثرین کیس میں زلزلہ...

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی ایف بی آر کو ایک ہزار گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت

اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر کو 6 ارب...