Home نیوز پاکستان شادی کا جھانسہ، ملزم کی آٹھویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی

شادی کا جھانسہ، ملزم کی آٹھویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی

Share
Share

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں آٹھویں جماعت کی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دے کر ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس نے متاثرہ لڑکی کی بہن کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا، ملزم ایک سال تک جنسی درندگی کا نشانہ بنا کر فحش ویڈیو بناتا رہا۔

مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم بہن کو ایک سال تک جنسی درندگی کا نشانہ بناتا رہا اور برہنہ حالت میں ویڈیوز بھی بنا لیں، ملزم سرفراز احمد کو شادی کا کہا تو انکاری ہوگیا اور دھمکیاں دینے لگا کہ ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر اَپ لوڈ کر دوں گا۔

تھانہ اقبال ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔

Share
Related Articles

ٹرمپ کی تقریب حلف براداری کا دعوت نامہ ملا، ملکی حالات کے باعث معذرت کرلی، عارف علوی

کراچی:سابق صدر پاکستان اور پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی...

محسن نقوی امریکا پہنچ گئے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوں گے

واشنگٹن:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی امریکا پہنچ گئے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب...

مبینہ دھاندلی کیس، فارم 45 اور 47 میں اگر فرق ہے تو کوئی ایک تو صحیح ہو گا،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف بانی پی...