Home sticky post 6 وزیراعظم کا ٹیکساس میں طوفانی سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

وزیراعظم کا ٹیکساس میں طوفانی سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ وافسوس کااظہار کیاہے ۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس ” پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے ٹیکساس میں طوفانی سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ریسکیو ٹیمیں فلڈ میں پھنسے لوگوں کی جانیں بچانے میں کامیاب ہوں گی ۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے وزیراعظم نے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ مکمل ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...