Home sticky post 3 وزیراعظم کابھارتی شہر احمدآباد میں طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

وزیراعظم کابھارتی شہر احمدآباد میں طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بھارتی شہر احمدآباد میں طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پردکھ کااظہارکیاہے ۔
سوشل میڈیاپلیٹ فارم”ایکس”پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ احمد آباد کے قریب ایئر انڈیا کی فلائٹ کے آج ہونے والے المناک حادثے پر غمزدہ ہوں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ہماری دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...