Home sticky post 3 وزیراعظم کی صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم کی صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

Share
Share

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پارٹی ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف جاتی امرا رائیونڈ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک بھارت سرحدی تناؤ سمیت ملکی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...