Home sticky post 2 وزیراعظم کی فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف مختلف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کی پذیرائی

وزیراعظم کی فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف مختلف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کی پذیرائی

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع باجوڑ، ضلع شمالی وزیرستان اور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف مختلف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے ۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے ان آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پذیرائی کی ۔انہوں نے کہا کہ عزم استحکام کے ویژن کے تحت سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں ۔

وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پاکستان کی افواج کے ساتھ کھڑی ہے ۔ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...