Home sticky post 2 وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

Share
Share

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف 11 سے 13 فروری تک متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم صدر شیخ محمد بن زید اور متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کریں گے وزیر اعظم دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں شرکت کریں گے۔

سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس سے بھی ملاقات کریں گے ۔

سربراہ اجلاس میں انڈونیشیا، مالدیپ سمیت دیگر صدور شرکت کریں گے یہ وزیر اعظم شہباز شریف کا رواں سال کا پہلا بیرون ملک دورہ ہوگا۔

Share
Related Articles

موجودہ پروگرام آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاک چین...

لیگل فریم ورک کے اندر رائٹ سائزنگ ہوگی، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد:وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ریاستی ملکیتی...

شہریوں کو ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:شہریوں کو ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں پر...