Home تازہ ترین وزیراعظم کی سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کی رہائش گاہ آمد

وزیراعظم کی سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کی رہائش گاہ آمد

Share
Share

راولپنڈی:وزیراعظم محمد شہباز شریف بھارت کے خلاف معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والے سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کی رہائش گاہ پر گئے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اور وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

وزیراعظم نے عثمان یوسف شہید کے والد اور دیگر اہلخانہ سے اظہارتعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔وزیراعظم شہباز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔

وزیراعظم نے وطن کے دفاع کے لئے شہید کی خدمات اور ان کی قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...